ہدایت نامہ برائے موبائل سائٹ بہتر راہنمائی کیلئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

موبائل پر مآب ویب سائٹ کو دیکھنا۔ دی گئی تصویروں کی مدد سے مآب سائٹ مکمل اور بہتر طور پر موبائل پر کھولی جا سکتی ہے۔ نیچے دی گئی تصاویر کو ملاحظہ فرمائیں۔ اور جہاں نمبر وں کے ذریعہ نشاندہی کی گئی ہے۔ ان کے مطابق عمل کریں۔ مثلا ً صفحات کھولنے کے لئے تصویر نمبر ایک کے جہاں تین ڈاٹ ہیں وہاں کلک کریں تو آپ کو صفحات نظر آئیں گے جیسے کے دوسری تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید کسی قسم کی راہنمائی کے لئے ہمارے ساتھ رابطہ کیا جا سکتاہے۔

جتنی بار پوسٹ دیکھی گئی : 111
سوشل میڈیا پر شئیر کریں: