دسمبر 21, 2024 9:06 شام

     

 

 

 

 

 

حجۃ الاسلام والمسلمین آقائ غلام قنبر کریمی(رح)

حجۃ الاسلام والمسلمین آقائ غلام قنبر کریمی(رح)

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

آج مورخہ27 جون 2020 بمطابق 5ذیقعدہ 1441ھ.ق
عالم ربانی اسوۃ المتقین شفیق استاد ،مربی دلسوز،خادم ومروج مکتب اھل بیت علیھم السلام ’’ بانی ومؤسس مدرسہ علمیہ خاتم النبيين بھٹ شاہ سندھ‘‘. حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین آقائ غلام قنبر کریمی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ تقریباً نصف صدی مکتب اہل بیت علیهم السلام کی خدمت کرنے اور ایک طویل مدت بیماررہنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے .

آپ کی وفات سے منطقہ سندھ ایک الہی انسان کے فیوض وبرکات سے ھمیشہ کے لیے محروم ہو گئے ہیں.
اللہ رب کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اھل بیت علیهم السلام کے ساتھ محشور اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین.
شریک غم
اراکین ۔ مرکز احیاء آثار بر صغیر(مآب)

سوشل میڈیا پر شئیر کریں: