مرکز احیاء آثار برصغیر نے برصغیر سے تعلق رکھنے والی شیعہ شخصیات کے حالات و آثار کو نشر کرنے کا عزم راسخ رکھتا ہے اس فارم کی تکمیل اُسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ مندرجہ ذیل عناوین سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا فارم فِل کرنا ہے۔نوٹ: اس فارم سے حد اقل معلومات مقصود ہیں، اگر کسی کے پاس مزید اہم معلومات ہوں مِن جملہ یاد گار سفر، یاد گار واقعہ مناظرہ، اہم شخصیات سے ملاقاتیں وغیرہ تو فارم کو کامل تر بنانے کیلئے مزید اوراق ملحق کئے جا سکتے ہیں۔ جنہوں نے خود یا ان کے آبا ءو اجداد نے شیعہ مذہب قبول کیا ہے وہ ممکنہ صورت میں تبدیلی مذہب کی وجوہات ضرور تحریر فرمائیں۔(فارم کے دو حصے ہیں، ایک فارم کس شخصیت کے متعلق پُر کیا جا رہاہے اور دوسرا فارم فل کرنے والے کے کوائف)
کسی بھی قسم کی معلومات اور مسئلہ کی صورت میں ادارہ کی ایمیل پر رابطہ کریں۔info@maablib.org(عمومی معلومات اور دیگر معاملات کیلئے) admin@maablib.org (ویب سائٹ کے امور کیلئے)
جتنی بار پوسٹ دیکھی گئی : 110