مارچ 28, 2025 3:52 شام

     

 

 

 

 

 

Home » دس روزہ نمائش جامعہ المصطفیٰ العالمیہ(14دسمبر) میں مآب کی شرکت

دس روزہ نمائش جامعہ المصطفیٰ العالمیہ(14دسمبر) میں مآب کی شرکت

آج بروز ھفتہ 14دسمبر 2024 حوزہ علمیه قم ،مراکز علمی کی نمائش گاہ لگی ہے جو دس دن تک جاری رہے گی ان شاء اللہ ۔ گذشته سالوں کی طرح اس سال بھی الحمدللہ مرکز احیائے آثار برصغیر(مآب) نے اس علمی نمائش گاہ میں شرکت کی ہے ۔

جتنی بار پوسٹ دیکھی گئی : 89
سوشل میڈیا پر شئیر کریں: