علامہ طالب جوہری

علامہ طالب جوہری

 إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

جو زندہ ہے وہ موت کی تکلیف سہے گا:
جب احمد مرسلؐ نہ رہے کون رہے گا.

إِذَا مَاتَ الْعَالِمُ ثُلِمَ فِي الْإِسْلَامِ ثُلْمَةٌ لَا يَسُدُّهَا شَيْءٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
جب عالم فوت ہو جاتا ہے تو اسلام میں ایسا خلاء پیدا ہوتا کہ روز قیامت تک اسے پر نہیں کیا جاسکتا.

برصغیر کی معروف علمی شخصیت، مذہبی اسکالر ، خطیب، شاعر ، مؤرخ مفسر اور شیعہ فلسفی
حضرت علامہ طالب جوہری رضوان اللہ تعالیٰ علیہ اپنی عمر کی 81 بہاریں گذارنے کے بعد آج رات 22جون 2020 بمطابق 30 شوال 1441ھ.ق. بروز پیر ملت تشیع کو داغ مفارقت دے گئے.

شریکِ غم
ادارہ و اراکین مآب

سوشل میڈیا پر شئیر کریں: