Home » فارم برائے اماکن شیعیان ِبر صغیر

فارم برائے اماکن شیعیان ِبر صغیر

مرکز احیاء آثار برصغیر کی طرف سے (انسائیکلوپیڈیا شیعیان برصغیر) اور مختلف علاقوں میں (شیعت کی تاریخ) کو لکھنے کے لیے برصغیر میں موجود تشیع سے مربوط اماکن کی اطلاعات فراہم کرنے کے لئے تمام محبان اہل بیت علیهم السلام سے اس فارم کو فل کرنے کی اپیل کی جاتی ہے۔نوٹ:مذکورہ عنوان کی ممکنہ تفصیلات، مثلا ً:مسجد ہے تو جمعہ ہوتا ہے یا نہیں، لائبریری ہے تو کتب ومراجعین کی تعداد، امام بارگاہ ہے تو عشرہ ہوتا ہے یا نہیں، چیدہ چیدہ واقعات کون کون عشرہ پڑھ چکا ہے ۔مدرسہ یا اسکول ہے تو طلاب کی تعداد و استادوں کی تعداد، پرنسپل و اساتذہ کے نام ، وغیرہ

اماکن کے کوائف یہاں درج کریں۔
مکمل رابطہ
فارم فِل کرنے والےکے کوائف۔ مذکورہ اماکن کا فارم فِل کرنے والی شخصیت بھی اپنے کوائف یہاں تحریر فرمائے تاکہ اطلاعات مستند ہو سکیں۔

کسی بھی قسم کی معلومات اور مسئلہ کی صورت میں ادارہ کی ایمیل پر رابطہ کریں۔info@maablib.org(عمومی معلومات اور دیگر معاملات کیلئے) admin@maablib.org (ویب سائٹ کے امور کیلئے)

سوشل میڈیا پر شئیر کریں: