دسمبر 25, 2024 7:08 شام

     

 

 

 

 

 

Home » جولائی(6)ملت تشیع کا یادگار دن

جولائی(6)ملت تشیع کا یادگار دن

6 جولائی ملت تشیع کا یادگار دن


تحریر: سید نثار علی ترمذی

اس کامیابی پر جو کہ تاریخ تشیع پاکستان کا ایک ناقابل فراموش باب ہے، اس پر کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔ ایک گروہ نگارش کو اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ بظاہر تو بہت بڑی کامیابی نصیب ہوئی۔ ملا فقط بنکوں میں رکھی گئی دولت پر استثنا۔ اس استثنا سے پوری پاکستانی قوم نے خوب فائدہ اٹھایا۔ حکمران قوتوں نے اس اتحاد کو توڑنے کے لیے طویل المدت منصوبہ بندی کی۔ اس واقعے کے بعد یہ ملت کبھی متحد نہ ہوسکی۔ فرقہ وارانہ تنظیموں کی سرپرستی کرکے دہشتگردی کے جن کو کھلا چھوڑ دیا گیا۔ کتنے حسین اور ذہین افراد اسکی بھینٹ چڑھ گئے۔ اس سے عجیب تر بات یہ ملت اس دن کو ہی بھول گئی۔


سوشل میڈیا پر شئیر کریں: