نومبر 6, 2025 11:26 شام

زبانیں

ناشران

فھرست مصنفین

سال نشر

حالات زندگی مصنفین

ماہانہ کتب کی تعداد

دورہ جات و مناسبتیں

آڈیو کتب

Home » موسسہ احیاء آثار برصغير نجف اشرف کے زیر اہتمام دورہ ترجمہ و تحقیق

موسسہ احیاء آثار برصغير نجف اشرف کے زیر اہتمام دورہ ترجمہ و تحقیق

موسسہ احیاء آثار برصغير(مآب) نجف اشرف کے زیر اہتمام دورہ ترجمہ و تحقیق

الحمدللہ رب العالمین۔خدا تعالی کے فضل و کرم سے موسسہ احیاء آثار برصغير نجف اشرف کے زیر اہتمام دورہ ترجمہ و تحقیق اپنے اختتام کو پہنچا۔یہ دورہ دس نشستوں پر مشتمل تھا اس میں 20 عدد فاضل طلاب نجف نے شرکت کی۔ اس دورہ میں فن ترجمہ کی اہمیت، ضرورت، مترجمین کی خصوصیات ، اسلوب تحقیق، مراحل تحقیق اور نسخ کی پہنچان زیر بحث رہی۔ ہر نشست کے آخر پر سوالات و جوابات کا سلسلہ رہا۔ جس میں خوب افادہ و استفادہ ہوا۔ اختتامی تقریب 11 ذیقعد روز ولادت امام علی رضا علیہ السلام کے دن 8:00 بجے رات موسسہ احیاء آثار برصغیر میں منعقد ہوئی۔ جس میں حوزہ علمیہ نجف کے معلم و متعلم حجہ الاسلام و المسلمین آقائے شیخ ساجد حسین خان حفظہ اللہ نے شرکت کی۔ اور خطاب فرمایا۔ پروگرام کے آخر میں شرکت کرنے والے احباب میں اسناد اور قیمتی کتب بطور ہدیہ پیش کی گئیں۔ ادراہ کے مہتم جناب حجہ الاسلام والمسلمين آقائی شیخ طاہر عباس اعوان اور ان کے رفقاء، قبلہ مولانا شیخ جابر علی، قبلہ مولانا شیخ فہیم عباس، قبلہ مولانا سید خرم نقوی حفظھم اللہ جمعیا کی طرف سے فاضل طلاب اور قبلہ شیخ ساجد خان صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا۔ تمام شرکت کرنے والے اور مہمانان گرامی کا کہنا تھا یہ ایسے پروگرام بہت ہی مفید اور موثر ہیں اور ان کو مسلسل منعقد ہونا چاہیے۔ موسس ادارہ کے لیے نیک خواہشات اور توفیق مزید کے لیے دعا کی گئی۔خدا تعالی ہمیں مکتب تشیع کے خدام میں شمار فرمائے۔
سوشل میڈیا پر شئیر کریں:

فهرست الفبايي

فهرست موضوعي

زیادہ دیکھی جانے والی پوسٹیں

  1. تاریخ انوار السادات المعروف بہ گلستان فاطمہ (ع) (6,956)
  2. قرآنِ حکیم (ترجمہ حافظ فرمان علی) (6,712)
  3. اعتقادیہ شیخ صدوق (6,269)
  4. دیوان حضرت علیؑ مترجم اردو (6,034)
  5. منہاج البراعہ فی شرح نہج البلاغہ (جلد اول) (4,828)
  6. اسفار اربعہ حصہ اول جلد دوم (4,591)
  7. تاریخ لکھنو با تصویر (4,257)
  8. حسنین سابقی کے چیلنج کا جواب (4,248)
  9. قصصُ الانبیاءؑ (4,107)
  10. مفاتح البرکات بجواب شوائظ البرقات (4,099)
  11. تقلیب المکائد فی جواب تحفہ اثنا عشریہ باب دوم قلمی نسخہ (4,098)
  12. الشّافی ترجمہ اصول کافی (جلد اول) (3,995)

زیادہ دیکھی گئی اخبار غم

زیادہ دیکھی گئیں شخصیات