نام کتاب: فقہ جعفریہ کا مختصر تعارف (مع تقابل با مذاہب اربعہ) ۔
مؤلف : حجۃ الاسلام سید محمد نجفی یزدی ۔
مترجم: سید سبطین علی نقوی امروہوی۔
ناشر: سبیل سکینہ ڈی ایم ایف پبلی کیشنز پاکستان ۔
تاریخ نشر:۔ 1440 ہجری۔ 2019 عیسوی۔
زبان: اردو ۔
موضوع: تقابل مذاہب، فقہ جعفریہ تاریخ ، فقہ جعفریہ، تاریخ شیعہ و فقہ جعفریہ، مذاہب اربعہ اور فقہ جعفریہ ۔