صدر جنرل ضیاء الحق ہفتہ کے روز راولپنڈی میں شیعہ وفد کے اراکین سے خطاب
صدر جنرل ضیاء الحق ہفتہ کے روز راولپنڈی میں شیعہ وفد کے اراکین سے خطاب کر رہے ہیں، علامہ حسین بخش جاڑا صاحب قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسین اعلیٰ اللہ مقامہ کے ساتھ بیٹھے ہیں (رونامہ آفتاب 7مئی 1979) ، ملتان بہشت زہرا شیعہ میانی کے زیر اہتمام بسلسلہ ولادت حضرت علیؑ مولانا حسین بخش ممبر شیعہ سپریم کونسل اور مولانا مفتی جعفر حسین خطاب کر رہے ہیں۔