اکتوبر 9, 2025 4:59 شام
Home » فارم برائے شخصیات(محسنانِ تشیع )بر صغیر

زبانیں

ناشران

فھرست مصنفین

سال نشر

حالات زندگی مصنفین

ماہانہ کتب کی تعداد

دورہ جات و مناسبتیں

آڈیو کتب

مرکز احیاء آثار برصغیر نے برصغیر سے تعلق رکھنے والی شیعہ شخصیات کے حالات و آثار کو نشر کرنے کا عزم راسخ رکھتا ہے اس فارم کی تکمیل اُسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ مندرجہ ذیل عناوین سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا فارم فِل کرنا ہے۔نوٹ: اس فارم سے حد اقل معلومات مقصود ہیں، اگر کسی کے پاس مزید اہم معلومات ہوں مِن جملہ یاد گار سفر، یاد گار واقعہ مناظرہ، اہم شخصیات سے ملاقاتیں وغیرہ تو فارم کو کامل تر بنانے کیلئے مزید اوراق ملحق کئے جا سکتے ہیں۔ جنہوں نے خود یا ان کے آبا ءو اجداد نے شیعہ مذہب قبول کیا ہے وہ ممکنہ صورت میں تبدیلی مذہب کی وجوہات ضرور تحریر فرمائیں۔(فارم کے دو حصے ہیں، ایک فارم کس شخصیت کے متعلق پُر کیا جا رہاہے اور دوسرا فارم فل کرنے والے کے کوائف)

شخصی معلومات
شخصیت کی تعلیمی معلومات
مختصر حالاتِ زندگی
فارم فِل کرنے والے کے کوائف۔ مذکورہ زندہ یا مرحوم شخصیات کا فارم یا خود اپنا فارم فِل کرنے والی شخصیت بھی اپنے کوائف یہاں تحریر فرمائے تاکہ اطلاعات مستند ہو سکیں۔

کسی بھی قسم کی معلومات اور مسئلہ کی صورت میں ادارہ کی ایمیل پر رابطہ کریں۔info@maablib.org(عمومی معلومات اور دیگر معاملات کیلئے) admin@maablib.org (ویب سائٹ کے امور کیلئے)

سوشل میڈیا پر شئیر کریں:

فهرست الفبايي

فهرست موضوعي

زیادہ دیکھی جانے والی پوسٹیں

  1. تاریخ انوار السادات المعروف بہ گلستان فاطمہ (ع) (6,761)
  2. قرآنِ حکیم (ترجمہ حافظ فرمان علی) (6,425)
  3. اعتقادیہ شیخ صدوق (6,145)
  4. دیوان حضرت علیؑ مترجم اردو (5,858)
  5. منہاج البراعہ فی شرح نہج البلاغہ (جلد اول) (4,632)
  6. اسفار اربعہ حصہ اول جلد دوم (4,513)
  7. حسنین سابقی کے چیلنج کا جواب (4,207)
  8. تاریخ لکھنو با تصویر (4,163)
  9. تقلیب المکائد فی جواب تحفہ اثنا عشریہ باب دوم قلمی نسخہ (4,034)
  10. مفاتح البرکات بجواب شوائظ البرقات (4,029)
  11. قصصُ الانبیاءؑ (3,974)
  12. الشّافی ترجمہ اصول کافی (جلد اول) (3,898)

زیادہ دیکھی گئی اخبار غم

ہمارا یو ٹیوب چینل جوائن کریں

زیادہ دیکھی گئیں شخصیات