دسمبر 4, 2025 10:26 شام

زبانیں

ناشران

فھرست مصنفین

سال نشر

حالات زندگی مصنفین

ماہانہ کتب کی تعداد

دورہ جات و مناسبتیں

آڈیو کتب

Home » 18-اگست 2019 بمقام نجف الاشرف (ملاقات )

18-اگست 2019 بمقام نجف الاشرف (ملاقات )

بسمہ تعالی
آیت اللہ العظمیٰ مرجع دینی سماحۃ الشیخ بشیر حسین نجفی حفظہ اللہ سے ان کے مرکزی مکتب نجف اشرف میں وفد ’’ مرکز احیاء آثارِ برصغیر ( مآب ) ‘‘ نے موسس و مدیرِ مآب کی سربراہی میں ملاقات کی اور انکی خدمت میں 18ذی الحجہ کو مرکز کی نجف اشرف شاخ کی افتتاحی تقریب و رونمائی ’’ موسوعہ امیر المؤمنین علیہ السلام ‘‘ میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دی ، اور موسسہ کی فعالیت کے بارے میں مطلع کیا ۔
قبلہ نے بزرگان برصغیر کے آثار کے احیاء کی اہمیت کے پیش نظر اس کام کو ضروری گردانتے ہوئے موسسہ کی اس فعالیت کی تجلیل فرمائی اور اس کام کو مزید آگے بڑھانے کی تشویق دلائی اور آخر میں موسسہ کی ترقی کے لیے دعا فرمائی ۔

فهرست الفبايي

فهرست موضوعي