نومبر 4, 2025 7:01 شام

زبانیں

ناشران

فھرست مصنفین

سال نشر

حالات زندگی مصنفین

ماہانہ کتب کی تعداد

دورہ جات و مناسبتیں

آڈیو کتب

Home » حجت الاسلام والمسلمین علامہ شبیرحسین میثمی صاحب کی وفد کے ہمراہ مرکز احیاء آثار برصغیر (مآب) قم کا دورہ

حجت الاسلام والمسلمین علامہ شبیرحسین میثمی صاحب کی وفد کے ہمراہ مرکز احیاء آثار برصغیر (مآب) قم کا دورہ

حجت الاسلام والمسلمین علامہ شبیرحسین میثمی صاحب کی وفد کے ہمراہ مرکز احیاء آثار برصغیر (مآب) قم کا دورہ

آج مورخہ 30 مئی 2025 بروز جمعۃ المبارک کو زہرا اکیڈمی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ شبیرحسین میثمی صاحب کی وفد کے ہمراہ مرکز احیاء آثار برصغیر (مآب) قم کا دورہ ، اس موقہ پر مدیر حجت الاسلام والمسلمین طاھر عباس اعوان نے مرکز احیاء کے محققین و شاگردوں کے ہمراہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ شبیرحسین میثمی صاحب اور وفد کا استقبال کیا۔ استقبالیہ کلمات کے بعد مرکز احیاء آثار برصغیر(مآب) کے تعارف اور فعالیت کے متعلق آگاہ کیا۔ اس کے بعد مرکز احیاء آثار برصغیر (مآب) کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین طاھر عباس اعوان نے مہمانوں کو خیرمقدم پیش کرتے ہوئے مرکز احیاء آثار برصغیر کی تاسیس اور تشکیل اور اس مرکز میں اب تک کے انجام دئے کاموں کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔ قابل ذکر ہے کہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ شبیرحسین میثمی اور وفد کو مرکز احیاء آثار برصغیر کے دورے کے دوران لائبریری کا بھی وزٹ کرایا گیا اور آخر میں انہیں مدیر محترم کی جانب سے اس مرکز احیا ء آثار برصغیر (مآب) کی مطبوعات پیش کیں ۔اور اسی طرح مہمان گرامی نے بھی زہرا اکیڈمی کی مطبوعات مرکز احیاء آثار برصغیر (مآب ) کی لائبریری کو ہدیہ کیں۔

دورہ کی تصاویری جھلک

بتاریخ: 30 مئی 2025 ، بمقام مرکز احیاء آثار برصغیر قم

سوشل میڈیا پر شئیر کریں:

فهرست الفبايي

فهرست موضوعي

زیادہ دیکھی جانے والی پوسٹیں

  1. تاریخ انوار السادات المعروف بہ گلستان فاطمہ (ع) (6,935)
  2. قرآنِ حکیم (ترجمہ حافظ فرمان علی) (6,680)
  3. اعتقادیہ شیخ صدوق (6,254)
  4. دیوان حضرت علیؑ مترجم اردو (6,007)
  5. منہاج البراعہ فی شرح نہج البلاغہ (جلد اول) (4,800)
  6. اسفار اربعہ حصہ اول جلد دوم (4,571)
  7. تاریخ لکھنو با تصویر (4,246)
  8. حسنین سابقی کے چیلنج کا جواب (4,246)
  9. قصصُ الانبیاءؑ (4,097)
  10. تقلیب المکائد فی جواب تحفہ اثنا عشریہ باب دوم قلمی نسخہ (4,094)
  11. مفاتح البرکات بجواب شوائظ البرقات (4,088)
  12. الشّافی ترجمہ اصول کافی (جلد اول) (3,985)

زیادہ دیکھی گئی اخبار غم

زیادہ دیکھی گئیں شخصیات