اکتوبر 10, 2025 12:47 صبح

زبانیں

ناشران

فھرست مصنفین

سال نشر

حالات زندگی مصنفین

ماہانہ کتب کی تعداد

دورہ جات و مناسبتیں

آڈیو کتب

Home » جامعة المصطفی کے وفد کا مرکز احیاء آثار برصغیر قم کا دورہ

جامعة المصطفی کے وفد کا مرکز احیاء آثار برصغیر قم کا دورہ

جامعۃ المصطفی العالمیہ کے وفد کا مرکز احیاء آثار برصغیر قم کا دورہ

حوزہ / جامعۃ المصطفی العالمیہ کے وفد نے مرکز احیاء آثار برصغیر قم کا دورہ کیا ہے۔حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، جامعۃ المصطفی العالمیہ کے وفد نے بروز ہفتہ 8ستمبر کو مرکز احیاء آثار برصغیر قم کا دورہ کیا۔رپورٹ کے مطابق جامعۃ المصطفی العالمیہ کے وفد کے اس دورے کے دوران انہوں نے مرکز احیاء آثار کے حوالے سے مرکز کے کاموں کی تجلیل کی۔قابل ذکر ہے کہ جامعۃ المصطفی العالمی کے نمائندہ وفد نے مرکز احیاء آثار برصغیر کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔

دورہ کی تصاویری جھلک

بتاریخ: 8 ستمبر2024 ، بمقام قم

سوشل میڈیا پر شئیر کریں:

فهرست الفبايي

فهرست موضوعي

زیادہ دیکھی جانے والی پوسٹیں

  1. تاریخ انوار السادات المعروف بہ گلستان فاطمہ (ع) (6,765)
  2. قرآنِ حکیم (ترجمہ حافظ فرمان علی) (6,432)
  3. اعتقادیہ شیخ صدوق (6,147)
  4. دیوان حضرت علیؑ مترجم اردو (5,862)
  5. منہاج البراعہ فی شرح نہج البلاغہ (جلد اول) (4,636)
  6. اسفار اربعہ حصہ اول جلد دوم (4,513)
  7. حسنین سابقی کے چیلنج کا جواب (4,207)
  8. تاریخ لکھنو با تصویر (4,164)
  9. تقلیب المکائد فی جواب تحفہ اثنا عشریہ باب دوم قلمی نسخہ (4,036)
  10. مفاتح البرکات بجواب شوائظ البرقات (4,030)
  11. قصصُ الانبیاءؑ (3,976)
  12. الشّافی ترجمہ اصول کافی (جلد اول) (3,900)

زیادہ دیکھی گئی اخبار غم

زیادہ دیکھی گئیں شخصیات