نام کتاب: مسائل الشریعہ ترجمہ وسائل الشیعہ (جلد سولہ)۔
مؤلف: محدث، محقق علامہ الشیخ محمد بن الحسن الحر العاملی قدس سرہ۔
ترجمہ و تحشیہ: صدر المحققین و المفسرین سلطان المتکلمین آیت اللہ محمد حسین النجفی اعلیٰ اللہ مقامہ ٗ ۔
الناشر: مکتبۃ السبطین، سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا۔
تاریخ: ۔ 1433ہجری۔2012عیسوی۔
زبان:اردو ۔
موضوع:احادیث، فرامین، فقہ، احکام فقہ، مسائل دین، ترجمہ شدہ کتب، احکام و مسائل غلام آزاد کرنے کا باب، کتاب الاقرار،انعام دینا، کتاب الایمان، منت و عہد، شکار کے احکام، ذبح کے مسائل،الاطعمہ و الاشربۃ،دسترخوان کے آداب،، مسائل الشریعہ ترجمہ وسائل الشیعہ (جلد سولہ)۔
کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دئے گئے بٹن پر کلک کریں۔
جتنی بار پوسٹ دیکھی گئی : 395