نومبر 24, 2025 5:23 شام

زبانیں

ناشران

فھرست مصنفین

سال نشر

حالات زندگی مصنفین

ماہانہ کتب کی تعداد

دورہ جات و مناسبتیں

آڈیو کتب

Home » دیگر موضوعات » ہمارا راستہ، سبیلنا

کتاب کا نام: ہمارا راستہ ، اختیار کردہ: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ، پاکستان۔ تقسیم کنندہ: مکتبۃ الرضا لاہور۔
شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی کے ایام ہیں اس موقع پر شہید نے چھ جولائی انیس سو ستاسی مینار پاکستان پر منشور ” ہمارا راستہ، سبیلنا ” کا اعلان کیا تھا اسے مطالعہ کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ یہ دستاویز برادر فرخ رضا ترمذی کی لائیبریری سے حاصل کی گئی۔ اس منشور پر شہید حسینی کا آٹوگراف بھی موجود ہے۔ بعض غیر مصدقہ پوسٹیں لگا کر شہید کے افکار و نظریات میں تحریف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ان کا رد بھی ہے۔
بشکریہ : سید نثار علی ترمذی صاحب

    🔗 Archive.org میں دیکھیں
    پیر
    منگل
    بدھ
    جمعرات
    جمعہ
    ہفتہ
    اتوار

    فهرست الفبايي

    فهرست موضوعي

    ہمارا یو ٹیوب چینل جوائن کریں