کتاب کا نام: ہمارا راستہ ، اختیار کردہ: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ، پاکستان۔ تقسیم کنندہ: مکتبۃ الرضا لاہور۔
شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی کے ایام ہیں اس موقع پر شہید نے چھ جولائی انیس سو ستاسی مینار پاکستان پر منشور ” ہمارا راستہ، سبیلنا ” کا اعلان کیا تھا اسے مطالعہ کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ یہ دستاویز برادر فرخ رضا ترمذی کی لائیبریری سے حاصل کی گئی۔ اس منشور پر شہید حسینی کا آٹوگراف بھی موجود ہے۔ بعض غیر مصدقہ پوسٹیں لگا کر شہید کے افکار و نظریات میں تحریف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ان کا رد بھی ہے۔
بشکریہ : سید نثار علی ترمذی صاحب
جتنی بار پوسٹ دیکھی گئی : 750