نام کتاب: مسائل الشریعہ ترجمہ وسائل الشیعہ (جلد اٹھارہ)۔
مؤلف: محدث، محقق علامہ الشیخ محمد بن الحسن الحر العاملی قدس سرہ۔
ترجمہ و تحشیہ: صدر المحققین و المفسرین سلطان المتکلمین آیت اللہ محمد حسین النجفی اعلیٰ اللہ مقامہ ٗ ۔
الناشر: مکتبۃ السبطین، سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا۔
تاریخ: ۔ 1434ہجری۔2013عیسوی۔
زبان:اردو ۔
موضوع:احادیث، فرامین، فقہ، احکام فقہ، مسائل دین، ترجمہ شدہ کتب، احکام و مسائل،کتاب القضا، صفات قاضی، کتاب الشہادات، کتاب الحدود و التعزیرات، زنا کی حد، لواطت کی حد ، حد قذف، چوری کرنے کی حد، مرتد کی حد، ، مسائل الشریعہ ترجمہ وسائل الشیعہ (جلد اٹھارہ)۔
کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دئے گئے بٹن پر کلک کریں۔
جتنی بار پوسٹ دیکھی گئی : 347